امام محمّد باقر (ع) نے اپنے اٹھارہ سالہ دور امامت ميں ايک عظيم اور وسيع علمي تحريک کي بنياد رکھي اور اپنے فرزند ارجمند امام جعفر صادق (ع) کے دور امامت ميں ايک عظيم اسلامي يونيورسٹي کے قيام کے اسباب فراہم کئے -آپ کا علمي دائرہ انتہائي وسيع تھا اور صرف کلامي اور فقہي علوم تک محدود نہيں تھا -امام محمد باقر (ع) کے ايک ممتاز صحابي اور شاگرد جابربن يزيد جعفي کہتے ہيں :ميں نوجواني کے دور ميں امام محمّد باقر (ع) کي خدمت ميں حاضر ہوا آپ نے پوچھا : کہاں سے اور کس کام کے لئے آئے ہو؟ ميں نے کہا ميں کوفہ کا
برچسب:
نویسنده: پندار یزدانی
اس دور کي حکومت نے شيعوں کو ايسے افراد کے حوالے کر رکھا تھا جو آل رسول صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کے دشمن تھے اور انہوں نے شيعوں کو بہت مالي مشکلات اور تکاليف ميں رکھا ہوا تھا - شيعوں کي يہ حالت امام حسن عسکري کے ليۓ بہت پريشان کن تھي - تاريخ ميں لکھا گيا ہے کہ خليفہ کي طرف سے احمد بن عبيد اللہ بن خاقان کو قم ميں والي اوقاف وصدقات مقرر کيا گيا تھا اور وہ اھل بيت سے بہت زيادہ دشمني رکھتا تھا - اس دور ميں امام حسن عسکري کو حکومت وقت کي طرف سے بہت ساري تکاليف پہنچائيں گئي -امام حسن عسكري عليہ السلام
برچسب:
نویسنده: پندار یزدانی
حضرت معصومہ سلام اللہ عليہا کو خود ان کے رۆف بھائي حضرت امام رضا عليہ السلام نے معصومہ کہہ کر پکارا اور ان کي زيارت کي فضيلت اس طرح سے بيان فرمائي:قال الامام الرضا عليہ السلام‘‘مَن زارا المعصومہ بقم کمن زارني’’
يعني جو شخص بھي قم ميں حضرت معصومہ کي زيارت کا شرف حاصل کرلے تو اُس نے ميري زيارت کر لي ہے-اسي طرح حضرت امام محمد تقي عليہ السلام فرماتے ہيں:‘‘من زار قبر عمّتي بقم فلہ الجنۃ’’يعني جو بھي قم ميں ميري پھوپھي کي زيارت کرے گا اُس پر جنت واجب ہوجاتي ہے-گو کہ يہ ساري احاديث حضرت معصومہ سلام ال
برچسب:
نویسنده: پندار یزدانی
اس لئےآ يت کے معني يہ ہوں گے کہ ائمہ معصومين عليہم السلام اس کائنات کے لئے واسطہ فيض ہيں اور پيغمبر اسلام صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم ان کے لئے واسطہ فيض ہيں -اس معني کے پيش نظر ان روايات کا مطلب بھي واضح ہو جاتا ہے کہ جن ميں پيغمبر اکرم صلي اللہ عليہ و لہ وسلم کو عقل کل ،نور مطلق يا اول ما خلق اللہ بتايا گيا ہے -اب يہ حضور نبي اکرم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کي امت کا فرض ہے کہ وہ ساري عمر اس نعمت کے حصول پر اللہ تعاليٰ کا شکر ادا کرے اور خوشي منائے جيسا کہ اللہ رب العزت نے حکم ديا ہے-
قُلْ بِفَضْلِ
برچسب:
نویسنده: پندار یزدانی
مولا علي عليہ السلام کي عظمت مولا علي عليہ السلام کي عظمت اور اسلام اور پيغمبر اسلام (ص) سے احسان کا يہ صلہ کون دے گا جو قرآن ميں کہتا ہے ” ھل جزاء الاحسان الا الاحسان “ احسان کا صلہ احسان کے سوا کچھ نہيں ہے اور سبحان اللہ حضرت ابو طالب (ع) کے احسانات کا کيا اچھوتا بدلہ ہے جو ہم لوگوں نے آپ کو عطا کيا ہے - حضرت ابو طالب (ع) کي نيکياں تو اتني بھاري ہيں کہ خدا کي قسم ساري دنيا کے انسانوں ميں تقسيم کر دي جائيں تو کوئي دوزخي نہ رہے - سني شيعہ سب کتابوں ميں لکھا ہے - اس ميں کوئي اختلاف نہيں ہے
برچسب:
نویسنده: پندار یزدانی
آخري, نبي ص انسانيت, کے ليۓ رحمت,
اس لئےآ يت کے معني يہ ہوں گے کہ ائمہ معصومين عليہم السلام اس کائنات کے لئے واسطہ فيض ہيں اور پيغمبر اسلام صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم ان کے لئے واسطہ فيض ہيں -اس معني کے
برچسب:
نویسنده: پندار یزدانی


اور اسلام اور پيغمبر اسلام (ص) سے احسان کا يہ صلہ کون دے گا جو قرآن ميں کہتا ہے ” ھل جزاء الاحسان الا الاحسان “ احسان کا صلہ احسان کے سوا کچھ نہيں ہے اور سبحان اللہ حضرت ابو طالب (ع) کے احسانات کا کيا اچھوتا بدلہ ہے جو ہم لوگوں نے آپ کو عطا کيا ہے -
برچسب:
نویسنده: پندار یزدانی
برچسب:
نویسنده: پندار یزدانی
برچسب:
نویسنده: پندار یزدانی
برچسب:
نویسنده: پندار یزدانی
برچسب:
نویسنده: پندار یزدانی
برچسب:
نویسنده: پندار یزدانی